7 رجب المرجب, 1446 ہجری
ساہیوال کی وکٹوریہ مارکیٹ میں اجتماع کا اہتمام، شوری حاجی محمداظہر عطاری کا خصوصی بیان
Wed, 15 Jan , 2020
4 years ago
شعبہ تعلیم (دعوت اسلامی)کے تحت 12جنوری بروز اتوارساہیوال کی وکٹوریہ مارکیٹ میں شعبہ
تعلیم اور تجارت سے وابستہ اسلامی بھائیوں کا اجتماع ہوا جس میں رکن
شوری حاجی محمداظہر عطاری نے خصوصی بیان
فرمایا۔ اجتماعِ پاک میں ٹیچرز، پروفیسرز،
لیکچرار، ایم فل / پی ایچ ڈی ہولڈرز ، اسٹوڈنٹس سمیت تاجران اور شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اجتماع کے اختتام پر رکن شوری شرکا
سے ملا قات بھی فرمائی۔