18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ کے تحت وہاڑی ڈویژن کے تمام
بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Sat, 4 May , 2024
231 days ago
ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ
روز مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں وہاڑی ڈویژن کے تمام بستہ ذمہ دار اسلامی
بھائیوں سمیت شعبے کے دیگر ذمہ داران کی شرکت رہی۔
ابتداءً ڈسٹرکٹ نگران محمد غلام مصطفیٰ عطاری نے
رمضان عطیات مکمل ہونے پر اسلامی بھائیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیااور شعبے کے تحت
رمضان عطیات میں اضافہ ہونے پر اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی۔