14 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے تحت وہاڑی
ڈسٹرکٹ کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران کامدنی مشورہ ہوا جس میں صوبائی ذمہ
دار، فنانس ذمہ دار فضیل رضا عطاری، تحصیل نگران صاحبان، ڈسٹرکٹ کارکردگی ذمہ دار
محمد حامد رضا شاہ عطاری، ڈسٹرکٹ اور تحصیل
سطح کے ذمہ دران نے شرکت کی ۔
نگران ڈسٹرکٹ وہاڑی غلام مصطفی عطاری نے حاضرین
کے درمیان 12 دینی کام، قربانی کی کھالیں اور عشر جیسے مختلف امور پر کلام کیا جس پر
حاضرین نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)