13 ستمبر 2022ء بروز منگل کھاتہ چوک کھائی روڈ حیدرآبادمیں امِّ عطاری اور سیّد افسر علی شاہ رحمۃاللہ علیہ کے عرس کے سلسلے میں محفلِ نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں قرب و جوار کے کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

اس اجتماعِ پاک میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسو ل کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد شان عطاری ٹاؤن نگران شعبہ مدنی چینل عام کرے، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)