21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت 15اکتوبر 2019ءکو
یونین آف
جرنلسٹ کلب سرگودھا میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔نگرانِ زون نے معاشرے کی
اصلاح کے حوالے سے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری
دینی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مد نی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت پیش کی۔ حلقے
میں شرکت کرنے والے شخصیات کے نام یہ ہے: میاں
مقصود الحسن (نائب
صدر یونین آف جرنلسٹ)، رانا محمد عارف(قائم مقام جرنل سیکرٹری)، رانا ساجد (صدر یونین آف جرنلسٹ)، راؤ عابد مجید (چیئرمین یونین)، شمشادعلی طاہر(ممبریونین)، مدثر عباس پاشا(سیکرٹری اطلاعات)، جاوید گجر (روزنامہ اتحاد)۔ (رپورٹ: محمد ارسلان عطاری، رکن ِمجلس
نشرواشاعت )