4 رجب المرجب, 1446 ہجری
یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے اسٹوڈنٹس
کی نگرانِ پاکستان مشاورت سے ملاقات
Fri, 15 Mar , 2024
296 days ago
گزشتہ روز یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے
اسٹوڈنٹس کی دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد آمد ہوئی جہاں
انہوں نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری
سے ملاقات کی۔