21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت بلوچستان کے علاقے کنراج عمر گوٹھ کی جامع مسجد میں نماز کورس کا سلسلہ جاری ہیں جس میں
عاشقانِ رسول نے نماز کا عملی طریقہ نماز کے فرائض ، شرائط،وضو کاطریقہ اور
دیگر اہم مسائل سیکھ رہے ہیں ۔ (رپورٹ: محمد جہانزیب عطاری، مجلس نشرواشاعت)