مسلمانوں کو نیک بنانے خوف خدا  و عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی لازوال دولت دلانے کے عظیم جذبے کےساتھ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطا کردہ اسلامی بہنوں کے لئے3 دن 28 تا 30 جنوری 2020كو ملک یوکے ویلسڈن گرین میں’’ جنت كا راستہ‘‘ كورس  ہوا۔ کورس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔