9 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی امین قافلہ
نے17نومبر2019ء بروز اتوار عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ کراچی سے بذریعۂ انٹرنیٹ
یوکے، کے ایک زون کے اسلامی بھائیوں میں سنّتوں بھرا بیان فرمایاجس میں آپ نے راہ خدا عزوجل میں سفر کی ضرورت اور قافلہ
تیار کرنے کا طریقے سے متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔ مزید یہ کہ رکنِ شوریٰ نے 13
دسمبر 2019ءکو ہونے والے انٹرنیشنل قافلہ اجتماع میں بھر پور انداز میں شرکت کرنے اور 13 دسمبر2019ء کو ہاتھوں ہاتھ
تین دن، 12 دن اور ایک ماہ کے قافلے سفر کروانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد شاکر عطاری مدنی،مجلس قافلہ)