15 رجب المرجب, 1446 ہجری
واہ کینٹ کابینہ کے مقامی ٹور آپریٹرز اینڈ ٹریول ایجنٹس
کے آفسز میں مدنی حلقہ
Wed, 23 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت واہ کینٹ
کابینہ کے مقامی ٹور آپریٹرز اینڈ ٹریول ایجنٹس کے آفسز میں مدنی حلقے کا سلسلہ
ہوا جس میں آفس اونرز اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران مجلس قاری شوکت عطاری نے انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے شعبے کا تعارف پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں
دیئے۔