11 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
2 ستمبر 2025ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ مولانا
حاجی محمد جنید عطاری مدنی نے
اسلامی بھائیوں کی رہنمائی کی۔
ابتداءً مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا حاجی
محمد جنید عطاری مدنی نے ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ کی موجودہ کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے اس میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔