دعوتِ
اسلامی کے کُتُب و رسائل کو دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں ٹرانسلیٹ کرنے والے
ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت 1 ستمبر 2025ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں ایک ٹریننگ سیشن ہوا جس میں کراچی کے اسلامی بھائیوں نے براہِ براست جبکہ دنیا
بھر سے ٹرانسلیشن ڈیپارٹمنٹ سے منسلک اسلامی بھائیوں نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی۔
اس
ٹریننگ سیشن میں UK
کے انگلش ٹرانسلیشن ذمہ دار محمد وسیم عباس عطاری نے مندرجہ ذیل موضوعات پر شرکا کی رہنمائی
کی اور سوال و جواب کا سیشن بھی ہوا۔
علم (KNOWLEDGE):
ٹریننگ
کے دوران KNOWLEDGE (علم) کی
اہمیت کو سمجھایا گیا خاص طور پر Field of study (مطالعہ کا میدان)، Work
facts (کام
سے متلق حقائق)، Principles (اصول)، Theories (نظریات) اور Practices (مشقیں)۔
ہنر (SKILLS):
سیشن
میں شریک اسلامی بھائیوں کو چند Abilities (صلاحیتوں) کے بارے میں بتایا گیابالخصوص
ٹرانسلیشن کو ایک بہترین skill
کے طور پر بتایا گیا۔
زبان کی درجہ بندی (LANGUAGE RANKS):
زبان
کے مختلف درجات ہیں جیساکہ Words (الفاظ)، Phrases (جملے)، Clauses (شقیں) اور Discourse (گفتگو) کے
بارے میں تفصیلی معلومات دی گئیں تاکہ مزید بہتر ٹرانسلیشن کی جاسکے۔
زبان کے افعال (LANGUAGE
FUNCTIONS):