27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع کمپنی ایکسل کروپ
کیئر میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد
Thu, 30 Mar , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے رابطہ برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو
سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے تحت ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ
میں واقع کمپنی Excel Crop Care میں Character Building کے
حوالے سے ایک ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کمپنی کے ڈائریکٹر اور دیگر
آفس اسٹاف نے شرکت کی۔