15 رجب المرجب, 1446 ہجری
کفن دفن مجلس
کے تحت 21 دسمبر 2020ء بروز پیر ہونے والے
تربیتی اجتماع کی تیاری
Sat, 19 Dec , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مجلس کفن دفن کے ذمہ داران کی تربیت کا سلسلہ ہو ا جس میں نگران کابینہ واصف عطاری،
کابینہ ذمہ دار میلاد رضا عطاری اور ڈویژن ذمہ دار کبیر مدنی عطاری سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
دعوت اسلامی
کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن لقمان باپو عطاری نے 21 دسمبر 2020ء بروز پیر ہونے والے مجلس کفن دفن کے تربیتی اجتماع کو کامیاب
کرنے کے حوالے سے حاضرین کو مدنی پھول دیئے۔( رپورٹ:عزیر عطاری
مجلس کفن دفن فیضان مدینہ)