1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں گوشت کے کام سے وابستہ اسلامی بھائیوں کے لئے سنّتوں
بھرا اجتماع جاری ہے۔گوشت کے کام سے تعلق رکھنے والے مختلف شہروں کے اسلامی بھائی بذریعہ ٹرین
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ دورانِ سفر ٹرین میں
مدنی درس کا سلسلہ ہوا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش
کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔