28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس طبی علاج کے تحت مشورہ ہوا جس میں
رکن مجلس طبی علاج نے گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید اہداف دئیے نیز
مجلس طبّی علاج کی پالیسی پر بھی مشاورت ہوئی اور اچھی کارکردگی والے اسلامی بھائیوں
کی حوصلہ افزائی کی۔