28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس طبی علاج کے تحت پچھلے
دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں قائم مستشفیٰ ( کلینک )کے
تمام اسٹاف ، ڈاکٹر اور ڈسپنسرز کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں گزشتہ ماہ کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس مدنی مشورے
میں رُکن مجلس علاج اور نگران مستشفیٰ نے اسٹاف کی تربیت کی اور 12ربیع الاول کی شب مدنی مذاکرے میں آنے
والے عاشقانِ میلاد کو فرسٹ ایڈ کے حوالے سے نکات دئیے۔
یادر رہے! عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مستشفی ٰمیں یہ
ساری سہولیات آنے والے تمام عاشقانِ میلاد کو فری آف کاسٹ دی جاتی ہے۔