14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تعمیرات کےتحت 8 ستمبر2019ء بروز اتوار کھینسر
تھرپارکر میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں عمر کوٹ کابینہ کےذمّہ
داران سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی
۔نگرانِ مجلس تعمیرات نے سنّتوں بھرا بیان
کیااور شرکا کو راہِ خدا میں خرچ کرنے اور مساجد و مدارس کے تعمیرات میں حصہ لینے
کی ترغیب دلائی ۔