29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 23 فروری 2023ء کو پاکستان کے شہر مٹھی میں ڈسٹرکٹ تھرپارکر کے تحصیل نگرانوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں شعبہ ڈونیشن بکس ڈویژن نگران ،شعبہ فنانس اور مدنی کورسز کے ڈویژن ذمہ دار ،ڈسٹرکٹ تھرپارکر کے تحصیل
نگرانوں نے شرکت کی ۔
میرپورخاص
ڈویژن نگران حافظ زین عطاری نے اسلامی بھائیوں کو 12 دینی کاموں میں مزید
اضافہ کرنے کا ذہن دیا ، ایک ماہ اور 10 دن کا اعتکاف کروانےکے حوالے سے نکات بتائے نیز سالانہ ڈونیشن جمع کرنے
کے حوالے سے مدنی پھول بھی دیئے جس پر انہوں
نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ : فرحان عطاری ڈویژن ذمہ دار ڈونیشن بکس ،
کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)