تھر زون میں مدنی مشورہ

Wed, 23 Dec , 2020
4 years ago

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں تھر زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی سے زون سطح تک تمام ذمہ داران سمیت کندری کابینہ کی ذمہ دار  اسلامی بہن نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں نے مجلس فائیننس کے حوالے سے ٹیسٹ کی ترکیب بنانے کی نیت کی ۔عمرکوٹ کابینہ کے دو ڈویژن میں فائیننس ذمہ داران کی تقرری ہوئی۔اسلامی بہنوں کو اخراجات کی ادائیگی کی بھی ترغیب دی گئی۔ ڈی ایم سلپ، ماہانہ اور سالانہ رسید بک کی آڈیٹنگ کی گئی۔رسید برائے ذمہ داران فارم سمجھائے گئے اور اسے ذیلی تک فل کرنے کا ذہن بھی دیا ۔ اخراجات فارم سمجھایا گیا اور اس کے اہم مدنی پھول بھی بتائے گئے10اسلامی بہنوں سے ای۔رسید فارم فل کروایا گیا ۔