6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں پشاور
ہزارہ زون ایبٹ آباد ٹھنڈ یانی میں فیضانِ نماز کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیمی اداروں سے وابستہ ا
سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔ دورانِ کورس رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر
عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دنیاوی علوم حاصل کرنے کے ساتھ اپنی
ضرورت کے مطابق فرض علوم سیکھنے اور قراٰ ن و سنّت کی روشنی میں اپنی زندگی گزارنے
کے نکات دئیے۔(رپورٹ ،نگرانِ مجلس
شعبۂ تعلیم عبدالوہاب عطاری، پشاور ہزارہ)