3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
چائنہ ریجن کے ملک تھائی لینڈ میں 3دن
پر مشتمل کورس” جنّت کا راستہ“ کا اختتام
Sun, 9 Feb , 2020
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز
اسلامی بہنوں کےزیر اہتمام 30 جنوری 2020 کوچائنہ ریجن کے ملک تھائی لینڈ میں 3 دن
پر مشتمل کورس” جنّت کا راستہ“ کا اختتام ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی، کورس میں شریک
اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دئیے،اس کورس
میں شریک اسلامی بہنوں نے روزانہ محاسبہ کرنے کی نیتیں فرمائیں ۔