10 محرم الحرام, 1447 ہجری
ڈسٹرکٹ جہلم
میں ڈسٹرکٹ نگران و ذمہ دار سمیت تحصیل ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Tue, 27 May , 2025
39 days ago
ڈسٹرکٹ جہلم میں 18 مئی 2025ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت دعوتِ
اسلامی کی دینی خدمات کے سلسلے میں ایک مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ نگران و ذمہ دار سمیت تحصیل ذمہ دار
اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
اس سلسلے میں صوبائی ذمہ دار اقبال عطاری نے شعبے
کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف موضوعات سے روشناس کروایا جن میں سے بعض
یہ ہیں: ٭ شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ ٭شعبہ روحانی علاج بستہ للبنات٭فیضانِ صحابیات۔