12 شعبان المعظم, 1446 ہجری
تحصیل کوٹ چھٹہ، ڈسٹرکٹ ڈی جی خان کے نجی اسکول
میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Thu, 30 Nov , 2023
1 year ago
شعبہ اصلاحِ اعمال دعوتِ اسلامی کے تحت ڈسٹرکٹ
ڈی جی خان تحصیل کوٹ چھٹہ میں واقع ایک نجی اسکول میں اسٹوڈنٹس کے درمیان سیکھنے
سکھانے کا حلقہ لگایا گیا ۔