18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت
پاکستان کی تحصیل فتح جنگ میں 11 نومبر 2024ء کو سحری اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں اہلِ علاقہ سمیت مقامی ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک کے دوران ذمہ داران نے اسلامی بھائیوں کے ہمراہ سحری کی نیز نمازِ
تہجد ادا کرنے کے بعد مناجات پڑھے گئے اور اسلامی بھائیوں نے باجماعت نمازِ
فجر ادا پڑھ کر اختتامی دعا میں شرکت کی۔
اس موقع پر شعبہ اصلاحِ اعمال، راولپنڈی ڈویژن
کے ذمہ دار محمد شاہد عطاری، ڈسٹرکٹ ذمہ دار مولانا انیس عطاری مدنی، تحصیل ذمہ دار نواز عطاری اور تحصیل مشاورت فتح
جنگ کے نگران عبد الکریم عطاری موجود تھے۔(رپورٹ: محمد سلیم سلیمی
عطاری ڈسٹرکٹ ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)