9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت عمر کوٹ
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں عمر کوٹ کے ٹیچرز نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار جنید عطاری
نے شرکا کو مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ مدنی حلقے کے درمیان رکن مجلس میں 3ٹیچرز
کو شامل کیا گیا۔