13 شعبان المعظم, 1446 ہجری
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 30
جنوری 2025ء بروز جمعرات کو گوجرنوالہ سٹی
میں ٹیچرز میٹ اپ منعقد کیا گیا جس میں افضل شاہد ،جنرل سیکرٹری گوجرانوالہ پرائیوٹ اسکولز ایسوسی
ایشن حافظ عمران ،آل پاکستان کلیریکل ایسوسی ایشن گوجرانوالہ صدر چوہدری گلریز اختر سمیت پرنسپلز، پروفیسرز، ٹیچرز اور اتھارٹیز کی
شرکت ہوئی ۔
رکن شوری و مفتی صاحب نے حاضرین کی مختلف
موضوعات پر تربیت کی جبکہ رکنِ شوریٰ نے حاضرین
کی ذہن سازی کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک ہونے کا ذہن دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ (رپورٹ: جنید
عطاری، ذمہ دار ٹیچرز فورم دعوت اسلامی ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)