8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی) کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ دار اسلامی بھائی نے مردان میں خیبر پختون خواہS.S.T ٹیچرز ایسوسی ایشن کے پریزیڈنٹ سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دعوتِ
اسلامی کی مختلف شعبہ جات اور موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف پیش کیا اور ماہانہ ٹیچرز
ٹریننگ میں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کے بیان کےحوالے سے مشاورت کی۔