9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت 23 اگست 2020ء
کو پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے لئے ٹیچرز اجتماع ہونے جارہا ہے جس
میں بذریعہ مدنی چینل نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی خصوصی
بیان فرمائیں گے۔
اسی سلسلے میں پاکستان بھرکے کابینات میں مقامات طے کئے جارہے جس میں سے چند
کابینہ کی تفصیلات درج ذیل ہے:
بن قاسم کابینہ ۔ 16مقامات، ٹھٹھہ کابینہ۔
2مقامات، ساکرو کابینہ۔ 2مقامات، ملیر میمن گوٹھ کابینہ۔ 6مقامات، نوری آباد کابینہ۔
2مقامات
تھانہ بولا خان کابینہ۔ 3مقامات