21 شوال المکرم, 1446 ہجری
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ
سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےنسیم
اختر خاتون، یوسف علی نقشبندی، محمد اعظم خان اور فاطمہ بی بی کے انتقال کی اطلاع ملنے پر اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے مرحومین کے لواحقین
سے تعزیت کی اور مرحومین کے لئے دعائے
مغفرت کرتے ہوئے سوگواروں کوصبر کی تلقین
بھی کی۔