21 شوال المکرم, 1446 ہجری
چھ دن کے محمد احمد رضا نمونیہ کے سبب ،میانوالی
میں 48دن کے محمد رضا خان ہارٹ اٹیک کے سبب اور لاہور میں 5ماہ کے حمزہ عطاری
اچانک طبیعت خراب ہونے کے سبب 4محرم
الحرام 1441ھ کو انتقال کرگئے۔امیر اہل ِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےبذریعہ
آڈیو پیغام تمام سوگواروں سے تعزیت کی اور
اہلِ خانہ کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحومین کے لئے ایصالِ ثواب کیا نیز امیر
اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےایصالِ ثواب کے لئے اہلِ خانہ کے اسلامی بھائیوں کو قافلے میں سفر،ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت اورمدنی رسائل تقسیم کرنے کی ترغیب دلائی۔