28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
تعزیتی پیغام
5 years ago
امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہنے پاکستان کے
مختلف شہروں میں انتقال کرجانے والے عبدالغفار عطاری ، احمد رضا اور سبحانہ خاتون
کے لواحقین سے تعزیت کی اور تمام مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے دعائے
مغفرت فرمائی۔ آپ نے مرحومین کے سوگواروں کو صبر کی تلقین اور مرحومین کے ایصال
ِثواب کےلئے مدنی پھول بھی ارشاد فرمائے۔