21 شوال المکرم, 1446 ہجری
تعزیتی پیغام
5 years ago
امیر اہلِ سنّت علامہ محمد الیاس
عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے حافظ نعمان کے صاحبزادے حسنین رضا عطاری ،محمد ہارون ،عمار زہری کے ناناصدیق اور
حافظہ شمائلہ کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور صبروہمت کی تلقین کرتےہوئے
مرحومین کے لئےدعائے مغفرت کی اور
سوگواروں کو ایصالِ ثواب کے لئے مدنی کاموں میں شریک ہونے کی ترغیب دلائی۔