قراٰن
وسنت کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی کُتب و رسائل شائع کرتی ہے اور شائع
شدہ کتب و رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لئے تقسیم رسائل(Distribution Of Booklet) کا
سلسلہ کیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں اگست 2021ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے جن کی کارکردگی
ملاحظہ فرمائیے:
شعبہ
تعلیم کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد : 72
شعبہ
تعلیم کے ذریعے تقسیم کی گیں کتب کی تعداد: 22
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 84
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کی گیں کتب کی تعداد :2
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 1ہزار169
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گیں کتب کی تعداد :80
شعبہ
محفل نعت کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل کی
تعداد :1ہزار847
سنتوں
بھرے اجتماعات کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 2ہزار91
سنتوں
بھرے اجتماعات کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :43
شعبہ
کفن دفن کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل کی تعداد:2ہزار515
شعبہ
کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گیں کتب کی تعداد: 123