اسلام و سنتِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم کی ترویج و اشاعت کے لئے قراٰن و سنت کی عالمگیر تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے درمیان کُتُب و رسائل تقسیم کئےجاتے ہیں۔

معلومات کے مطابق شعبہ مکتبۃ المدینہ اور شعبہ تقسیم ِ رسائل کے تحت بیرونِ ممالک میں تقسیمِ رسائل کئے گئے تاکہ لوگ اس کے ذریعے علمِ دین حاصل کریں اور اسلام کی تعلیمات پھیلتی رہیں۔

اسی مقصد کے تحت ستمبر 2023ء میں بیرونِ ملک کی خاص و عام اسلامی بہنوں کے درمیان جو تقسیمِ رسائل ہوئے اُن کی کارکردگی درج ذیل ہے٭ٹوٹل کُتُب تقسیم:1 ہزار 730 ٭ٹوٹل رسائل تقسیم11 ہزار 965۔