21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی حیدر آباد زون کے رکن و رکن مجلس محمد عارف عطاری نے12 جولائی
2020ء بروز اتوار ٹنڈو محمد خان پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے لاک ڈؤن کے دوران دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں
کے حوالے سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے دعوت اسلامی کی جانب سے اس مشکل وقت میں
مسلمانوں کی خدمت کرنے کو خوب سراہا۔ اس موقع پر ذمہ دارانِ دعوت اسلامی نے مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ رسائل تحفے میں
پیش کئے۔(اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)