مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی حیدر آباد زون کے رکن مجلس محمد عارف عطاری،رکن کابینہ عبدالغنی عطاری اور ٹنڈو جام ڈویژن کے ذمہ داران نے10 جولائی 2020ء بروز جمعہ ٹنڈو جام پریس کلب کے سابق صدر اختر آرائیں کی والدہ کے انتقال پر انکی رہائش گاہ پر تعزیت کی اور انہیں اپنی والدہ مرحومہ کے لیے زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب کرنے کا ذہن دیتے ہوئے حیدرآباد زون میں زیر تعمیر جا معۃ المدینہ کی بلڈنگ میں والدہ کے ایصال ثواب کے لیے حصہ ملانے کا ذہن دیا۔(اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)