15 رجب المرجب, 1446 ہجری
27 دسمبر 2020ء بروز اتوار دعوت اسلامی کے
زیر اہتمام ٹنڈو الٰہ یار میں حیدر
آباد ریجن کے رکن مجلس سید یوسف عطاری کے
والد مرحوم کے سوئم کے سلسلے میں ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں عزیز و اقارب سمیت
اہل علاقہ نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد جنید عطاری مدنی
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنے اپنے مرحومین کے لئے زیادہ سے زیادہ
ایصالِ ثواب کرنے کا ذہن دیا۔