14 رجب المرجب, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ گرلز حبیبیہ میں تخصص فی الفقہ کی طالبات کے لئے سیشن
کا انعقاد
Wed, 15 Nov , 2023
1 year ago
31 اکتوبر 2023ء کو عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت جامعۃ المدینہ
گرلز حبیبیہ میں تخصص فی
الفقہ کی طالبات کے لئے سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
تلاوت و نعت کے بعد نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ” تحریک میں نئے افراد کی اہمیت “ کے موضوع پر بیان کرتے
ہوئے انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے طالبات کو عملی
طور پر دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں میں
مشغول رہنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔