28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
تھیلسمیا کا ٹیسٹ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس طبّی علاج کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں خون کی مہلک بیماری تھیلسمیا کی روک تھام کے لئے کیمپ لگایا گیا جس میں مجلس جامعۃ المدینہ،مجلس مالیات، مجلس آئی ٹی اور دیگر شعبہ جات کے
اسلامی بھائیوں کا تھیلسمیا کا ٹیسٹ کیا گیا اور اب مدنی چینل کے اجیر اسلامی
بھائیوں کا ٹیسٹ جاری ہیں جبکہ ڈاکٹر
کامران نے کہا ہے کہ ایک یا دو دنوں میں
یہ فیز مکمل ہوجانے کے بعد ہم دیگرجامعات
المدینہ کے طرف بھی جائیں گے۔