دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 19 جنوری 2020 کو سویڈن کے شہر مالمو میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کی والدہ کے انتقال پر  ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا، بعدِ بیان مرحومہ کے لیے ایصال ثواب کیا اور دعائے مغفرت بھی کی۔