9 رجب المرجب, 1446 ہجری
سپیریئر کالج منگووال
ڈسٹرکٹ گجرات میں جشنِ عیدِ میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں محفلِ میلاد کا انعقاد کیا
گیا جس میں اسٹوڈنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی
مولانا سیّد عبد اللہ عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسٹوڈنٹس کی
تربیت و رہنمائی کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:شعبہ
تعلیم، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)