9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ ٔ تعلیم دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 24 مئی 2021ء بروز
پیر شریف نگرانِ گوجرانوالہ زون محمد یعقوب عطاری نے نگران کابینہ مولانا خوشی مدنی
اور رکن زون ڈاکٹر ساجد عطاری کے ہمراہ سندس فاؤنڈیشن گوجرانوالہ ہیڈ آفس کا دورہ کیاجہاں
مریض بچوں کی عیادت کرتے ہوئے دعائے صحت کی اور کھانا تقسیم کیا ۔ چیئرمین حاجی سرفراز
صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی
کے شعبہ FGRF کے تحت ہونے والے فلاحی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی۔