12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ٹبہ  ڈویژن
 سلطان پور میں قائم جامعۃ المدینہ گرلز میں مدنی مشورےکاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 20 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز (اسلامی بہنیں)کے تحت 11اکتوبر2021
ءبروزپیرشجاع آباد زون میلسى اطراف کابینہ ڈویژن ٹبہ سلطان پور میں قائم جامعۃ
المدینہ گرلز میں  مدنی مشورےکاانعقادہوا جس
میں شعبہ ذمہ دار سمیت دیگر مقامی اسلامى بہنوں نے شرکت کى۔
مبلغہ دعوت اسلامی نےاسلامى بہنوں کو مدنى خبروں کے حوالے سے نکات بتائے نیز مدنى
خبر کیسے بنے گى اور مدنى خبر لکھنے کے حوالے سے مدنی پھول سمجھائے۔ مزیدتقرریاں مکمل کرنے اور کارکردگى شیڈول پر بھی  کلام ہوا جس پراسلامى بہنوں نے اچھى اچھى نیتوں
کا اظہار کیا۔
            Dawateislami