27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ اطراف
کابینہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 9 اپریل 2021 ء قائم خان ودھیہ میں نگران سکھر
زون کا جدول ہوا ۔ اس موقع پر جمعہ اعتکاف
کیا۔ جمعۃ المبارک میں بیان کیا۔
مدنی حلقہ لگایا شرکاء رمضان المبارک کے
روزے رکھنے، عشراور ٹیلی تھون کے حوالے
سے ذہن سازی کی۔(رپورٹ: اختیار احمد عطاری)