10 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سکھر
پبلک اسکول اینڈ کالج میں سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں پرنسپل اور ٹیچرز
سمیت اسٹوڈنٹس نے کافی تعداد میں شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں شعبہ ذمہ دارنے استقبالِ رمضان اور کردار سازی کے حوالے سے
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی۔بعدازاں وہاں
موجود عاشقانِ رسول نے شجر کاری بھی کی۔(رپوٹ:شعبہ تعلیم،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)