6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ ٔتعلیم کےتحت اسٹار
سائنس اکیڈمی حافظ آباد میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ اور پروفیسر نے
شرکت کی۔نگرانِ زون مجلس شعبہ تعلیم نے ”وجہ تخلیق کائنات“کے موجوع پر سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو اپنی زندگی سنّت مصطفیٰﷺ کے مطابق گزارنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد
دانش عطاری، کارگردگی ذمہ دار مجلس شعبہ تعلیم)