1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے تحت ذمّہ داران نے بالا کوٹ کابینہ ہزارہ زون گڑھی حبیب اللہ میں اسٹار نیٹ کیبل ہیڈن سے ملاقات کی اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے اہم شعبے
مدنی چینل سے متعلق تفصیلاً بریف کیا نیز وہاں پر مدنی چینل چلانے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ،محمّد عنایت عطاری، پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ اسماعیل
خان زون KPKمجلس مدنی چینل عام کریں)