24 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے
ذمّہ داران نے سیالکوٹ زون ملک وال میں ناظر حسین(S.S.P) سے ملاقات
کی اور نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی دنیا بھر
میں جاری دینی خدمات کے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کی۔