20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت کلور کوٹ میں قائم مدرسۃ المدینہ بوائز میں
سیکھنے سکھانے کا حلقہ ہوا جس میں اساتذہ
کرام سمیت طلبہ کرام نے شرکت کی ۔
اس
دوران صوبائی ذمہ دار پنجاب عمیر ہاشمی عطاری اور سرگودھا ڈویژن ذمہ دار
ابو بکر عطاری نے بچوں کو شعبے کا تعارف
پیش کیا اور ان کی سماجی و دینی اخلاقیات
کے اعتبار سے تربیت کی اور ان کو اسپیشل
پرسنز میں دینی کام کرنے کے حوالے سے ذہن دیا اور چند اشارے بھی سکھائے۔(رپورٹ:
محمد سمیر ہاشمی )